کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ایمان لاؤ جیسے اور لوگ [19] ایمان لائے ہیں،
تو کہتے ہیں کیا ''ہم ایسے ایمان لائیں، جیسے احمق لوگ ایمان لائے ہیں؟'' خوب سن لو! (حقیقتًا) یہی لوگ احمق ہیں مگر وہ (یہ بات) جانتے [20] نہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.