فهرس الكتاب

الصفحة 1273 من 6348

انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں کو اللہ کے سوا اپنا رب [31] بنا لیا اور مسیح ابن مریم کو بھی۔ حالانکہ انہیں حکم یہ دیا گیا تھا کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ ان چیزوں سے پاک ہے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت