کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہ کتاب (قرآن) جو ہم نے نازل کی ہے۔ بڑی بابرکت [178] ہے لہٰذا اس کی پیروی کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو شاید کہ تم پر رحم کیا جائے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.