فهرس الكتاب

الصفحة 2897 من 6348

گویا (اے کافرو) ! جو تم آج [23] کہتے ہو، اس دن تمہارے معبود تمہیں جھٹلا دیں گے۔ پھر نہ تم (عذاب کو) ٹال سکو گے اور نہ تمہیں کہیں سے مدد مل سکے گی۔ اور جو بھی تم سے ظلم [24] کر رہا ہے اسے ہم سخت عذاب کا مزا چکھائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت