فهرس الكتاب

الصفحة 5207 من 6348

وہ اللہ ہی ہے جو پیدا [39] کرنے والا ہے۔ سب کا موجد [40] اور صورتیں عطا کرنے والا [41] ہے۔ اس کے سب نام اچھے [42] ہیں۔ آسمانوں اور زمین میں جو مخلوقات ہیں سب اسی کی تسبیح کر رہی ہیں اور وہ زبردست ہیں، حکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت