فهرس الكتاب

الصفحة 1652 من 6348

(پھر وہاں جاکر اس نے یوسف سے کہا) یوسف اے راست باز [45] ساتھی! ہمیں اس خواب کی تعبیر بتائیے کہ ''سات موٹی گائیں ہیں جنہیں سات دبلی گائیں کھائے جارہی ہیں اور سات ہری بالیں ہیں اور دوسری سات [46] سوکھی ہیں'' تاکہ میں لوگوں کے پاس واپس جاؤں اور انھیں بھی علم ہوجائے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت