فهرس الكتاب

الصفحة 1942 من 6348

پھر قیامت کے دن اللہ انھیں رسوا کرے [27] گا اور پوچھے گا: ''وہ میرے شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم (اہل حق سے) جھگڑا کیا [28] کرتے تھے؟'' (اور) جن لوگوں کو (دنیا میں) علم دیا گیا وہ کہیں گے: آج کافروں کے لئے رسوائی اور بدبختی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت