کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہاں ان کی پکار یہ ہوگی ''اے اللہ [14] تو پاک ہے''اور ان کی آپس میں دعا [15] ہوگی ''تم پر سلامتی ہو'' اور ان کا خاتمہ کلام یہ ہوگا کہ''سب طرح کی تعریف [16] اس اللہ کے لئے ہے جو سب جہانوں کا پروردگار ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.