کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(اللہ تعالیٰ نے یحییٰ کو بچپن میں ہی حکم دیا ہے کہ) ''اے یحییٰ ! کتاب (تورات) پر مضبوطی سے عمل پیرا ہوجاؤ'' اور ہم نے اسے بچپن میں ہی قوت فیصلہ [13] عطا کردی تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.