فهرس الكتاب

الصفحة 610 من 6348

ان کی اکثر سرگوشیوں میں خیر نہیں [152] ہوتی۔ الا یہ کہ کوئی شخص پوشیدہ طور پر لوگوں کو صدقہ کرنے یا بھلے کام کرنے یا لوگوں کے درمیان صلح کرانے کا حکم دے۔ اور جو شخص ایسے کام اللہ کی رضا جوئی کے لیے کرتا ہے تو ہم اسے بہت بڑا اجر عطا کریں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت