آپ کے [23] پروردگار نے فیصلہ کردیا ہے کہ: تم اس کے علاوہ [24] اور کسی کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ بہتر [25] سلوک کرو۔ اگر ان میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کی عمر کو پہنچ جائیں تو [26] انھیں اف تک نہ کہو، نہ ہی انھیں جھڑکو اور ان سے بات کرو تو ادب سے کرو۔