کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر جب وہ ہماری طرف سے دین حق ان کے پاس لایا تو کہنے لگے: ''جو لوگ ایمان لاکر موسیٰ کے ساتھ مل گئے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کر ڈالو اور ان کی عورتوں کو زندہ رہنے دو'' مگر کافروں کی یہ چال [33] ناکام ہی رہی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.