فهرس الكتاب

الصفحة 2208 من 6348

اور جس دن اللہ تعالیٰ (مشرکوں سے) فرمائے گا: ان معبودوں کو تو بلاؤ جنہیں تم میرا شریک خیال کرتے تھے'' وہ انھیں پکاریں گے تو سہی مگر وہ (معبود) انھیں کوئی جواب نہ دیں گے اور ہم ان کے درمیان [51] ہلاکت کا گڑھا بنا دیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت