فهرس الكتاب

الصفحة 1560 من 6348

اور اس کی قوم کے لوگ دوڑتے ہو ان کے ہاں آگئے۔ وہ پہلے سے ہی بدکاری کیا کرتے تھے۔ لوط نے انھیں کہا: اے میری قوم! یہ میری بیٹیاں [88] ہیں جو تمہارے لئے پاکیزہ تر ہیں۔ لہٰذا اللہ سے ڈرو اور مجھے میرے مہمانوں میں رسوا نہ کرو۔ کیا تم میں کوئی بھی بھلا مانس نہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت