فهرس الكتاب

الصفحة 4287 من 6348

جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر اس پر ڈٹ گئے [37] ان پر فرشتے نازل [38] ہوتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں۔ نہ ڈرو اور نہ غمگین [39] ہو اور اس جنت کی خوشی مناؤ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت