کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہتے ہیں کہ ''ہم پر ہمارے پروردگار کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں [42] اتارا گیا ؟'' آپ انہیں کہئے کہ معجزہ اتارنے پر تو اللہ ہی قادر ہے لیکن بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر نادان ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.