فهرس الكتاب

الصفحة 3400 من 6348

اور جب ہمارے یہ رسول (فرشتے) لوط کے پاس آئے [50] تو ان کی آمد پر انھیں دکھ ہوا اور دل میں گھٹن پیدا ہوگئی۔ انہوں نے کہا: نہ ڈرو اور نہ غمزدہ ہو۔ ہم تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو بچا لیں گے بجز تمہاری [51] بیوی کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں سے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت