کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر اس نے دو دنوں میں سات آسمان بنا [10] ڈالے اور ہر آسمان میں اس کا قانون وحی [11] کیا۔ اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں [12] سے سجا دیا اور (ان سے) حفاظت کا کام [13] لیا یہ سب پر غالب اور ہر چیز کو جاننے والے کی منصوبہ بندی [14] ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.