فهرس الكتاب

الصفحة 1048 من 6348

اس قوم کے متکبر سرداروں نے کہا: شعیب ! ہم تجھے اور ان لوگوں کو جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے یا پھر [93] تمہیں ہمارے دین میں واپس آنا ہوگا شعیب (علیہ السلام) نے کہا: خواہ ہم اسے ناپسند کرتے ہوں تو بھی؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت