فهرس الكتاب

الصفحة 1086 من 6348

اور ہماری کون سی بات تجھے بری لگی ہے بجز اس کے کہ جب ہمارے پاس پروردگار کی نشانیاں آگئیں تو ہم ان پر [122] ایمان لے آئے'' (پھر انہوں نے دعا کی کہ) ''اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر [123] کا فیضان کر اور اس حال میں موت دے کہ ہم فرمانبردار ہوں''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت