فهرس الكتاب

الصفحة 1945 من 6348

اور (یہی بات) جب پرہیزگاروں سے پوچھی جاتی ہے کہ ''تمہارے پروردگار نے کیا نازل کیا ہے؟'' وہ تو کہتے ہیں ''بھلائی [30] ہی بھلائی'' ایسے لوگ جنہوں نے اچھے کام کئے ان کے لئے اس دنیا میں بھی بھلائی ہے اور آخرت کا گھر تو بہت بہتر ہے۔ اور پرہیزگاروں کے لئے کیا ہی اچھا گھر ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت