کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا [8] اور اس میں مضبوط پہاڑ [9] رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی پربہار [10] چیزیں اگائیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.