کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات اور حکمت کی باتیں پڑھ کر سنائی [52] جاتی ہیں انہیں [53] یاد رکھو۔ بلاشبہ اللہ بڑا باریک بین اور باخبر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.