فهرس الكتاب

الصفحة 1410 من 6348

کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ اس نے خود ہی یہ قرآن بنا ڈالا ہے؟ آپ ان سے کہئے ''اگر تم اس بات میں سچے ہو تو تم بھی ایسی ہی کوئی ایک سورت [54] بنا لاؤ اور اللہ کے سوا جس جس کو تم (مدد کے لئے) بلا سکو بلا لو''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت