فهرس الكتاب

الصفحة 2652 من 6348

اللہ کو قربانی کے جانوروں کا نہ تو گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اسے [61] تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اسی طرح ہم نے انھیں تمہارے تابع کردیا ہے تاکہ اللہ نے جو تمہیں راہ دکھلائی ہے اس (کا شکر کے طور پر) اس کی بڑائی بیان کرو [62] ۔ اور (اے نبی) ! آپ نیکو کار لوگوں کو بشارت [63] دے دیجئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت