کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ کردیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے کم کردیتا ہے۔ یہ (کافر) دنیا کی زندگی پر ہی ریجھ [35] گئے ہیں۔ حالانکہ آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی زندگی ایک حقیر سا فائدہ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.