فهرس الكتاب

الصفحة 1128 من 6348

اور ہم نے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کرکے زمین [170] میں کئی گروہوں میں تقسیم کردیا۔ ان میں سے کچھ تو نیک لوگ ہیں اور دوسرے ان سے مختلف ہیں۔ اور ہم انہیں اچھے اور برے حالات سے آزماتے رہے کہ شائد وہ (اللہ کی طرف) پلٹ آئیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت