فهرس الكتاب

الصفحة 4548 من 6348

اور جب تمہیں کہا جاتا کہ: ''اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت کے آنے میں کوئی شک نہیں'' تو تم کہہ دیتے تھے: ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا چیز ہے؟ ہم تو اسے ایک ظنی چیز ہی خیال کرتے ہیں [45] اور ظنی چیز پر ہم یقین نہیں کرسکتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت