فهرس الكتاب

الصفحة 62 من 6348

اور جب موسیٰ نے (واپس آ کر) اپنی قوم سے کہا: ''اے میری قوم ! تم نے بچھڑے کو معبود بنا کر اپنے آپ پر بڑا ظلم کیا ہے۔ لہٰذا اپنے خالق کے حضور توبہ کرو اور اپنی جانوں کو ہلاک [70] کرو۔ تمہارے رب کے ہاں یہی بات تمہارے حق میں بہتر ہے۔'' چنانچہ اللہ نے تمہاری توبہ قبول کرلی۔ کیونکہ وہ توبہ قبول کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت