کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب تم نے یہ قصہ سنا [15] تھا تو مومن مردوں اور مومن عورتوں نے اپنے دل میں اچھی بات کیوں نہ سوچی اور یوں [16] کیوں نہ کہہ دیا کہ ''یہ تو صریح بہتان ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.