کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کے پروردگار نے فرمایا ہے: مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا جو لوگ میری عبادت سے ناک بھوں چڑھاتے [78] ہیں عنقریب ذلیل و خوار [79] ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.