کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے:''بھلا دیکھو تو، اگر تم پر اللہ کا عذاب اچانک آجائے [50] یا علانیہ آجائے تو کیا ظالموں کے سوا کوئی اور بھی ہلاک [51] ہوگا ؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.