کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ: ''مجھے آگ سی نظر آئی ہے میں ابھی وہاں سے کوئی (راستہ کی) خبر لے کر آتا ہوں یا کوئی دہکتا [7] ہوا انگارا لاتاہوں تاکہ تم تاپ سکو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.