کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے کہ ''میں کوئی نرالا رسول [12] نہیں ہوں، میں یہ بھی نہیں جانتا کہ مجھ سے کیا سلوک [13] کیا جائے گا اور تم سے کیا ؟ میں تو اسی چیز کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں تو محض ایک واضح طور پر ڈرانے والا ہوں''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.