فهرس الكتاب

الصفحة 5191 من 6348

(نیز فے کا یہ مال) ان محتاج مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں [10] ، اور اپنی جائیدادوں سے نکالے گئے۔ وہ اللہ کا فضل اور اس کی رضا چاہتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی مدد کرتے ہیں۔ یہی لوگ راستباز ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت