فهرس الكتاب

الصفحة 813 من 6348

آپ ان سے پوچھئے کہ: سب سے بڑھ کر (سچی) گواہی کس کی ہے؟ آپ کہئے:''اللہ کی، [20] جو میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے، نیز یہ کہ یہ قرآن [21] میری طرف وحی کیا گیا ہے تاکہ اس سے میں تمہیں بھی ڈراؤں اور ان سب کو بھی جن تک یہ پہنچے۔ کیا تم واقعی یہ گواہی دے سکتے ہو کہ اللہ کے ساتھ دوسرے الٰہ بھی ہیں؟'' آپ ان سے کہئے: میں تو ایسی گواہی [22] نہیں دیتا، الٰہ صرف وہ ایک ہی ہے اور میں اس شرک سے (بالکل) بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت