فهرس الكتاب

الصفحة 1168 من 6348

لوگ آپ سے انفال [1] (اموال زائدہ) کے متعلق [2] پوچھتے ہیں۔ آپ ان سے کہئے کہ یہ اموال زائدہ اللہ اور اس کے رسول [3] کے لئے ہیں۔ پس تم لوگ اللہ سے ڈرتے رہو اور اپنے باہمی تعلقات [4] درست رکھو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اگر تم مومن ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت