فهرس الكتاب

الصفحة 4272 من 6348

ان میں سے جو قوم عاد تھی اس نے ملک میں ناحق تکبر کیا اور کہنے لگے:''ہم سے بڑھ کر طاقتور کون ہے؟'' کیا انہوں نے یہ نہ دیکھا کہ جس نے انہیں پیدا کیا وہ ان سے یقینًا زیادہ طاقتور [18] ہے۔ اور وہ (دیدہ دانستہ) ہماری آیات کا انکار کرتے رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت