کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (اے نبی!) انہیں قریب آ پہنچنے [24] والے دن سے ڈرائیے جب غم کے مارے کلیجے منہ کو آرہے [25] ہوں گے (اس دن) ظالموں کا نہ کوئی حمایتی ہوگا اور نہ ایسا سفارشی [26] جس کی بات مانی جائے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.