کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ تمہاری لغو (بلا ارادہ یا عادتًا) قسم کی قسموں پر گرفت نہیں کرے گا لیکن جو تم سچے دل سے قسم کھاتے ہو اس پر ضرور گرفت کرے گا۔ [301] اور اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور بردبار ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.