فهرس الكتاب

الصفحة 1155 من 6348

کیا ان کے پاؤں ہیں، جن سے وہ چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہوں، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہوں یا ان کے کان ہیں [193] جن سے سنتے ہوں؟ آپ ان سے کہئے کہ اپنے سارے شریکوں کو بلاؤ اور میرا جو کچھ بگاڑ سکتے ہو بگاڑو [194] اور مجھے مہلت بھی نہ دو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت