کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا ہم میں سے یہی ایک شخص [8] رہ گیا تھا جس پر ذکر نازل کیا گیا ؟میرے ذکر کے بارے میں ہی شک میں [9] پڑے ہیں اور یہ اس لیے کہ انہوں نے ابھی تک میرا عذاب [10] نہیں چکھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.