فهرس الكتاب

الصفحة 3243 من 6348

آپ ان سے کہئے کہ: سب طرح کی تعریف اللہ کو سزاوار [57] ہے اور اس کے ان بندوں پر سلامتی ہو جنہیں اس نے برگزیدہ [58] کیا، کیا اللہ بہتر ہے یا وہ معبود جنہیں یہ اس کا شریک بنا رہے [59] ہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت