کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور دوزخی اہل جنت کو آواز دیں گے کہ:''ہم پر بھی کچھ پانی انڈیل دو یا اللہ نے جو کچھ تمہیں کھانے کو دیا ہے اس میں سے کچھ گرا دو'' اہل جنت جواب دیں گے کہ: اللہ تعالیٰ نے یہ دونوں چیزیں کافروں پر حرام کردی [49] ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.