کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب [155] نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں بےیارو [156] مددگار چھوڑ دے تو پھر اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکے؟ لہٰذا مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیئے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.