کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے؟ تو فورًا کہیں گے کہ: ''اللہ نے'' آپ کہئے کہ سب تعریف [32] اللہ ہی کے لئے ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.