فهرس الكتاب

الصفحة 1723 من 6348

اور اگر آپ [9] تعجب کرتے ہیں تو اس سے بھی عجیب تر ان لوگوں کی بات ہے جو کہتے ہیں کہ: ''جب ہم مٹی بن جائیں گے تو کیا از سرنو پیدا ہوں گے؟'' یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کا انکار [10] کیا اور ایسے ہی لوگوں کی گردنوں میں طوق ہوں گے یہی لوگ اہل دوزخ ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہینگے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت