فهرس الكتاب

الصفحة 3228 من 6348

اس ملکہ سے کہا گیا کہ ''محل میں چلو'' جب اس نے دیکھا تو سمجھی یہ پانی کا ایک حوض ہے چنانچہ اپنی پنڈلیوں [42] سے کپڑا اٹھالیا۔ سلیمان نے کہا: ''یہ تو شیشے کا چکنا فرش ہے۔'' تب وہ بول اٹھی: ''اے میرے پروردگار! میں (سورج کی پوجا کرکے) اپنے آپ [43] پر ظلم کرتی رہی ہوں اور اب میں نے سلیمان کے ساتھ اللہ رب العالمین [44] کی اطاعت قبول کرلی''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت