کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان کی باتوں پر صبر کیجئے اور ہمارے بندے داؤد [19] کو یاد کیجئے۔ بلاشبہ وہ [20] صاحب قوت اور (ہماری طرف) رجوع [21] کرنے والا تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.