کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ان کے بعد ہم نے [108] موسیٰ کو اپنے معجزات دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا مگر انہوں نے بھی ہمارے معجزات سے ناانصافی [109] کی۔ پھر دیکھ لو۔ فساد کرنے والوں کا کیا انجام ہوا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.